از اشفاق احمد زاویہ ٣ سکون اور مسرت کی تلاش

مجھے معلوم ہے آپ کو سکون اور مسرت کی تلاش ہے – لیکن سکون تلاش سے کس طرح مل سکتا ہے – سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں ، جو مسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں – اگر آپ کو سکون کی تلاش ہے تو لوگوں میں سکون تقسیم کرو ، تمھارے بورے بھرنے لگیں گے ………..طلب بند کرو دو ………!

یہ دولت صرف دینے سے بڑھتی ہے – احمقوں کی طرح بکھیرتے پھرنے سے اس میں اضافہ ہوتا ہے – الله سائیں کے طریق نرالے ہیں – سکون کے دروازے پر بھکاری کی طرح کبھی نہ جانا ، بادشاہ کی طرح جانا ، جھومتے جھامتے ، دیتے بکھیرتے ……………. کیا تم کو معلوم نہیں کہ بھکاریوں پر ہر دروازہ بند ہو جاتا ہے ، اور بھکاری کون ہوتا ہے – وہ جو مانگے ، جو صدا دے ، تقاضا کرے اور شہنشاہ کون ہوتا ہے جو دے عطا کرے – لٹاتا جائے پس جس راہ سے بھی گزرو بادشاہوں کی طرح گزرو شہنشاہوں کی طرح گزرو ………. دیتے جاؤ دیتے جاؤ – غرض و غایت کے بغیر – شرط شرائط کے بغیر –

از اشفاق احمد زاویہ ٣ محبّت کی حقیقت

Advertisements

One thought on “از اشفاق احمد زاویہ ٣ سکون اور مسرت کی تلاش

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s